زلزلے کے شدید جھٹکے کابل، اسلام آباد اور نئ دہلی سمیت خطے کے مختلف شہروں میں محسوس کیے گئے
امریکی واسرائیلی ایندھن و توانائی تنصیبات، اقتصادی مراکز، بجلی گھروں پرحملے کریں گے،ایرانی فوج
طیارہ مار گرائے جانے کے باوجود ایران کے ساتھ مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے، ٹرمپ
امریکی افواج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں اور ہرکولیس طیاروں کے ذریعے سرچ آپریشن جاری ہے
امریکا میں فراڈ بڑے پیمانے پر ہر جگہ پھیلا ہوا ہے، امریکی صدر
جوابی کارروائیوں میں ایران خطے میں اسرائیلی اور امریکی اہداف کو نشانہ بنا رہا ہے
رینڈی جارج 2023 میں اس عہدے پر فائز ہوئے تھے اور اس سے قبل نائب چیف آف اسٹاف اور سابق وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے عسکری مشیر بھی رہ چکے تھے
حراستی مراکز کی صورتحال پر مزید تشویش اس وقت پیدا ہوئی جب رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں کم از کم 14 تارکین وطن کی اموات رپورٹ ہوئیں
دبئی میں اوریکل اور بحرین میں ایمیزون کو پہلے ہی خبردار کیا تھا، ایران نیوی کمانڈر