غیرمعمولی سونگھنے کی صلاحیت، اینٹینا اور فیرومونز پر مبنی قدرتی نیوی گیشن سسٹم چند لمحوں میں پوری کالونی کو خوراک تک پہنچا دیتا ہے
دلچسپ و عجیب
سوتھبیز کی سالانہ نیلامی میں دنیا کے سب سے مکمل ڈائنوسار ڈھانچوں میں سے ایک پیش کیا جائے گا
واقعے کے بعد پائلٹ نے فوری طور پر طیارے کا رخ موڑا اور ہنگامی طور پر تھیسالونیکی ایئرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ کی
43 پاؤنڈ وزن اٹھا کر 6 گھنٹے سے کم وقت میں میراتھن مکمل، شدید گرمی اور جسم پر زخموں کے باوجود ہمت نہ ہاری
سیلاب کے بعد ریسکیو اور بحالی کا عمل جاری، خطرناک جانوروں کی موجودگی سے امدادی سرگرمیاں مزید پیچیدہ
خاتون کے منہ پر ناک کے نیچے سے نچلے ہونٹ تک کئی جگہ سوئی چبھوئی گئی، مقامی میڈیا
تعلیمی حلقوں نے ان کی کامیابی کو غیر معمولی قرار دیا، سوشل میڈیا پر بھی پذیرائی
جہاز کی تیاری میں لیمنیٹڈ کاغذ، مخصوص جیومیٹری اور شہد کے چھتے جیسی ساخت استعمال کی گئی تاکہ وزن بڑھائے بغیر دھانچے کو مضبوط بنایا جا سکے
سوشل میڈیا صارفین نے شہریوں کے اقدام کو سراہا ، بعض کی تنقید