پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے،ماضی میں بلوچستان میں جو کچھ ہوا اس کو بدلا نہیں جا سکتا، مشیر سیاسی امور
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد جاری ہے ،دہشتگردی کیخلاف جنگ ہر صورت جیتیں گے،میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد سانحے کے پس منظرمیں فیصلہ، لبرٹی اسکوائر پر میگا شو بھی منسوخ، مریم نواز کا قوم کو خارجی دہشت گردوں کے خلاف متحد رہنے کا پیغام
خودکش حملہ آو ر نوشہرہ میں رہائش پذیر تھا،پشاور میں رشتہ داروں کا پتہ چل گیاہے،خواجہ آصف
پاکستان میں ہر دہشتگرد کارروائی کے پس پشت افغانستان اور بھارت کا گٹھ جوڑ ہے،حکومتی ذرائع
حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ، ایران ، برطانیہ ، امریکا
واردات میں چار مسلح موٹر سائیکل سوار شامل تھے جو قیمتی سامان لوٹنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے
ترکیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی حادثے کا شکار ہو کر ڈوب گئی، جس کے نتیجے…
وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے درمیان ملاقات میں ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا