بڑی تعداد میں بھیک مانگنے والوں کو خلیجی ممالک بھیجا جا رہا ہے، خواجہ آصف
دیکھنا ہوگا کہ کیس غیر مؤثر ہو چکا یا ابھی چلایا جا سکتا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
اٹلی کی جانب سے تھامس، جے جے سمٹس، گرانٹ سٹیورٹ اور حسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
دارالحکومت میں اب بغیر رجسٹریشن ٹیکسی اور بائیکیا چلانے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی ہو گی
باہمی فارمولے پر اتفاق کے بعد آئی سی سی اور دونوں بورڈز کا دوبارہ رابطہ ہوگا، ذرائع
17 فروری کے بعد بائیو میٹرک مکمل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، وزارت مذہبی امور
حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بلاک، سکھر وگرین لائن ایکسپریس کو روک دیا گیا، ڈی ٹی او ریلوے محسن سیال
محسن نقوی اور ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی کے درمیان مذاکرات کا احوال سامنے آ گیا
بھارت کے خلاف میچ سے متعلق فیصلہ کرکٹ کے وسیع تر مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کیا جانا چاہیے،اماراتی کرکٹ بورڈ کی پی سی بی سے درخواست