‘یکجہتی کراچی ریلی سندھ کے خلاف سازش کرنے والوں کے لیے نوشتہ دیوار ثابت ہوگی’October 3, 2020ویب ڈیسک0 وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ’’یکجہتی کراچی ریلی‘‘ سندھ کے خلاف سازش کرنے والوں کے لئے نوشتہ دیوار ثابت ہوگی