ماریوپول میں آپریشن کا بنیادی مقصد یوکرین کی تمام قومی اکائیوں کا خاتمہ ہے۔
مغرب کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، امریکی صدر
دراڑیں اس وقت پیدا ہوئی ہیں جب بائیڈن انتظامیہ پیوٹن کی جانب سے شروع کردہ ’وار آف چوائس‘ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے کی کوشش میں مصروف ہے۔
چینی کے لیے ہونے والی چھینا جھپٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
رہائشیوں کو بمباری سے ہونے والی فضائی آلودگی کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے
یہی واحد راستہ ہے، جس سے روس اپنی غلطیوں سے ہونے والے نقصان کا ازالہ کر سکتا ہے۔
20 لاکھ سے زیادہ باشندے اپنے گھر بار چھوڑ کر یوکرین کی سرحدوں کے اندر پھنسے ہوئے ہیں
روسی وزارت دفاع نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرین کی 46 فوجی تنصیبات کو تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔
امریکہ یوکرین کو 800 اینٹی ائیرکرافٹ سسٹم بھی فراہم کرے گا، امریکی صدر
دنیا بھر میں تجارت اور کاروبار بری طرح متاثر ہوں گے، آئی ایم ایف
یوکرین کی ہر طرح سے مدد جاری رکھیں گے، جوبائیڈن
ہلاک ہونے والے صحافی کا تعلق فاکس نیوز سے تھا۔
شہریوں کی بڑی تعداد جلتی ہوئی رہائشی عمارت میں پھنس کر رہ گئی ہے جنہیں ریسکیو کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، حکام
برینٹ ریناؤڈ یوکرین میں پناہ گزینوں کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ کے لیے مواد اکٹھا کر رہے تھے۔
یورپین یونین نے یوکرین سے نکلنے والے مہاجرین کیلئے فوری تحفظ کا بل منظور کر لیا














