ٹیلی فونک رابطے میں پیوٹن نے یوکرین پر حملےسے آگاہ کیا
وزیراعظم ماسکو کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں
یوکرین پر روسی حملے کے بعد کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ بھی شدید مندی کی زد میں
اس وقت یوکرین کی نازک صورتحال ہے، چینی سفیر
صحافی فلپ کروتھر دنیا کی چھ زبانوں میں مختلف ٹی وی چینلز پر تنازع کو رپورٹ کر رہے ہیں۔
یوکرین کے صدر وولو دیمیر زیلنسکی کو یہ اطلاع امریکی صدر جوبائیڈن کے عملے کی جانب سے دی گئی ہے، عالمی جریدے کا دعویٰ
روسی جارحیت کے جواب میں یوکرین اپنا بھرپور دفاع کرے گا، دمیترو کولیبا کا اقوام متحدہ میں خطاب
جب وہ صدر تھے تو چینی روسی صدور میں سے کوئی حملہ کرنے کی ہمت نہیں کر سکا، سابق امریکی صدر
یوکرین کے حوالے سے روسی اقدامات قابل مذمت ہیں، انتونیو گوتریس
صدر پیوٹن کا اقدام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار
ایوان بالا میں پیوٹن کےفیصلے کی حمایت میں 153 ووٹ ڈالے گئے اور کوئی ایک ووٹ بھی مخالفت میں نہیں آیا۔
یوکرین کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی مدد کرتے رہیں گے، برطانوی وزیر اعظم
روسی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، یوکرین
جنگ کی صورت میں امریکا نے روس کو سخت پابندیوں کی دھمکی بھی دے رکھی ہے
پیرس اور کیف کے درمیان متوقع پروازوں کو دو طرفہ تعلقات کی بنیاد پر منسوخ کی گئیں














