اگر حکومت یونیورسٹی بناتی ہے تو یہ ہمارے شہر کے لوگوں کے لیے بھی بڑی خوشخبری ہوگی، اولمپک چیمپئن
یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والا مسلح شخص یونیورسٹی کا ہی طالب علم تھا۔
ایلون مسک نے یونیورسٹی کیلئے 10 کروڑ ڈالر مختص کر دیئے۔
ایک مضمون میں فیل ہونے پر طالب علم کا پورا تعلیمی سال ضائع ہو جاتا ہے، سینیٹر کرشنا کماری
ایچ ای سی نے اپنی الحاق شدہ یو نیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو آگاہ کر دیا ہے
اگر کوئی زیادہ وقت موبائل پہ گزارتا ہے تو باہمی رشتہ زیادہ متاثر ہوتا ہے اور شادی شدہ افراد کے لیے یہ عادت تباہ کن ہے، ترکیہ یونیورسٹی کی تحقیق
پولیس نے ملزم کو واقعے کے بعد گرفتار کر لیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان نے ایوان میں بل 2022 پیش کیا۔
جامعہ کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئیں تاہم سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
کابل یونیورسٹی اور کابل پالیٹکنک یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کی پڑھائی کے لیے الگ الگ دن متعین کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے۔
مالکانہ حقوق کراچی کے کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو بھی دیئے جائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
یونیورسٹی نے لوگوں کو اگلے نوٹس تک عمارتوں سے دور رہنے کی ہدایت کی
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وقار النسا یونیورسٹی کے لیے ایک ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کرنے کا اعلان کیا۔
سعودی وزارت تعلیم کی شرائط پاکستانی سفارت خانے کی ویب سائٹ پر موجود ہیں، پاکستانی سفیر
طلبا جان بچانے کے لیے یونیورسٹی کی کھڑکیوں سے چھلانگ لگانے لگے














