سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیاFebruary 6, 2019ارشد چوھدری0 ایف آئی اے حکام نے انہیں امیگریشن کاؤنٹر پر اس وقت روکا جب وہ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی اور دیگر کے ہمراہ سیؤل (جنوبی کوریا) جا رہے تھے۔