پشاور :حیات آبادمیں کھدائی ، یونانی دور کے آثار برآمدJune 1, 2019فاطمہ نازش0 جامعہ پشاور کے شعبہ آرکیالوجی کا کہنا ہے کہ وہ یونانی آثار کی اس دریافت پر تحقیق کے لئے اگلے سال مزید کھدائی کرے گا