وائٹ ہاوس کی حفاظت پر تعینات فوجی دستے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو ختم کردیا گیا ہے
اسپین کے مختلف شہروں میں عائد پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کی جا رہی ہے۔ میڈرڈ میں دوست احباب اور فیملیز کو کھلی جگہوں پر ملاقات کی اجازت ہو گی
اگر باہر نکلنا محفوظ ہو گیا تو بھی 61 فیصد برطانوی شہری گھر سے باہر نہیں نکلیں گے، سروے
سروے نتائج کی بنیاد پر لندن میں چھبیس لاکھ مریضوں کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
امریکہ میں لاک ڈاون کے باعث بڑھتی ہوئی بے روزگاری سے شہریوں کی بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
کورونا وائرس کے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں چھ لاکھ 86 ہزار سے زائد کیسز اور 35 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے
امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
فرانسیسی وزیر خزانہ نے معاہدے کو یورپی یونین کی تاریخ کا اہم ترین اقتصادی منصوبہ قرار دے دیا۔
ترکی میں مہلک وائرس سے جانی نقصان 501 تک بڑھ گیا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 76 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھی اپنی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے کے باہر آکر تالیاں بجائیں اور ہیلتھ ورکر کو خراج تحسین پیش کیا۔
یورپ میں کورونا نے تباہی مچا دی ہے جہاں بتیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اٹلی اور اسپین کورونا کے نئے مراکز ہیں جہاں مریضوں کی تعداد ایک ایک لاکھ سے بڑھ گئی ہے
یورپین ممالک میں کورونا سے سب زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں 12 ہزار 428 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ پانچ ہزار 792 متاثر ہیں۔
اٹلی میں کورونا سے ہلاکتیں چین سے بھی زیادہ ہیں جہاں مزید چار سو ستائیس اموات سے مجموعی طور پر تین ہزار چار سو پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں
فون کالز اور انٹرنیٹ استعمال کی شرح میں اضافہ نیٹ ورک میں مسئلے کی وجہ بن رہا ہے۔
اٹلی میں گزشتہ روز 24 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ 368 ہلاکتیں ہوئیں۔














