آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کی ہدایت کر دی
درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ سکتا ہے ، محکمہ موسمیات
بھارت میں رواں موسم گرما میں ہیٹ اسٹروک کے 40ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت موہنجو داڑو،شہید بینظیر آباد 52،دادو، جیکب آباد51 ڈگری سینٹی ریکارڈں ریکارڈ کیا گیا
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر متعلقہ ادارے الرٹ رہیں، تمام ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاونٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں،پی ڈی ایم اے
بعض علاقوں میں درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہو گیا، بھارتی محکمہ موسمیات
گرمی کی شدت کی وجہ سے ٹائیفائیڈ بخار بھی پھیل سکتا ہے، این آئی ایچ
محکمہ موسمیات کی شدید گرمی کی وارننگ کے باوجود محکمہ تعلیم نے تعلیمی ادارے پیر سے کھولنے کا اعلان
امریکہ کی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر کے بعد ہیٹ وارننگ جاری کر دی گئی۔
ہیٹ ا سٹروک موت یا مستقل معذوری کا باعث بھی بن سکتا ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد
اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کو بخارکے ساتھ ساتھ سانس لینے میں دشواری جیسے مسائل درپیش ہیں۔
جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان سمیت بیشتر مقامات پر درجہ حرارت مزید بڑھے گا
گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی
تھر اور چولستان کے صحرائی علاقوں میں بھی ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔










