ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئیDecember 2, 2020نعمان مقصود0 قومی ادارہ صحت نے رپورٹ تیار کر لی ہے جس کے مطابق وبا سے جاں بحق ہونے والے ہیلتھ ورکرز کی تعداد 100 ہوچکی ہے۔