اس ضمن میں ڈی جی ہیلتھ کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ تنخواہ لینے کے باوجود ہیلتھ عملہ صحت کی سہولیات میسر کرنے سے انکاری ہے۔
خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں صحت اصلاحات کیخلاف ڈاکٹروں کی جانب سے ہڑتال کو ایک مہینہ مکمل ہوگیا
حکومتی مذاکراتی ٹیم میں پرویزخٹک،اسدقیصر،نورالحق قادری شامل تھے، دوسری طرف گرینڈہیلتھ الائنس کی طرف سے3ڈاکٹرمذاکراتی وفد میں شامل ہوئے۔
آل ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل اور پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پشاور میں مشترکہ کانفرنس کرتے ہوئے کہا کے خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں جو ہورہا وہ مارشل لاء میں بھی نہیں ہوتا۔
وزارت صحت نے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کرنے والے ڈاکٹرز کی فہرستیں طلب کی ہیں۔



