ہنگامے ریفری کی جانب سے ایک ٹیم کے دو کھلا ڑیوں کو ریڈ کارڈ دیکھانے پر ہوئے
مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ اور فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
مشتعل افراد نے ٹرام سمیت کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
جلاؤ گھیراؤ میں متعدد افراد کے جھلس کر زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
ایران میں مظاہروں کا سلسلہ 31 صوبوں تک پھیل چکا ہے۔
دن بھر مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پرتشدد واقعات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
جنوبی افریقہ میں جاری ہنگاموں پر قابو پانے کے لیے فوج کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔
ایک وقت آئیگا مغرب میں ہمارے نبیﷺ کی شان میں گستاخی کا خوف ہوگا، عمران خان
صدر کو 25ویں آئینی ترمیم سے جسمانی اور دماغی بیماری کے بعد عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے
حکومت مخالف مظاہروں میں شامل عوام کا کہنا ہے کہ بیروت دھماکہ حکومت کی غفلت کا نتیجہ ہے
آخری رسومات میں سماجی رہنماوں سمیت سیاہ اور سفید فام افراد کی بڑی تعداد نےشرکت کی
چند برے لوگوں کی وجہ سے پوری فورس کو برا کہنا ٹھیک نہیں، ٹرمپ
مظاہرین ایڈورڈ کولسٹن کے مجسمے کی گردن میں رسی ڈال کر گھسیٹتے ہوئے لائے اور دریا میں پھینک دیا
مرکزی لندن میں ہزاروں افراد مظاہرے میں شریک ہوئے اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔ مظاہرین نے ونسٹن چرچل کے مجسمے کو بھی نقصان پہنچایا
وائٹ ہاوس کی حفاظت پر تعینات فوجی دستے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو ختم کردیا گیا ہے














