اساتذہ کیلئے ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوریJanuary 6, 2023ویب ڈیسک0 بلوچستان کے پسماندہ اضلاع میں تعلیم کے شعبے کی بہتری کے لیے ہارڈ ایریا الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔