اوگرا کا مجوزہ اضافہ نہ تو حتمی ہے اور نہ ہی اسے کسی فورم میں منظوری دی گئی ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ مہنگائی پر نوٹس لینے کے بجائے سلیکٹڈ، نالائق اور نااہل وزیر اعظم استعفیٰ دیں۔
گزشتہ سال کی نسبت ستمبر 2019 میں پیاز 108 اور مرغی کا گوشت 80 فیصد مہنگا ہوا۔
عمران خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس مافیا کے خلاف کاروائی کروا کر کرک کی عوام کے ساتھ انصاف کریں ،کرک کے رہائشیوں کی اپیل
مذکورہ ضلع میں ایک ماہ کے دوران تی مقامات سے ذخائر دریافت ہو چکے ہیں
گیس 583 روپے فی میٹرک ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) تک سستی ہو گی۔
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دیے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق صرف50 یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے والوں پر ہوگا
تیل و گیس کی تلاش کیلیے پاک ایران سمندری حدود کے قریب کھدائی کی جارہی تھی
حکومت کافی عرصے سے آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کرر ہی تھی
اگر گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تو آئندہ 50 سال تک پاکستان میں گیس کے مسائل ختم ہو جائیں گے۔ وزیراعظم
ڈیری فارم ایسوسی ایشن کی نئی قیمتوں کے مطابق تازہ دودھ 120 روپے فی لیٹر فروخت ہو گا۔
اپوزیشن یہ سازش کررہی ہے کہ کہ ہمارا بندہ بھی نہ ہو اور شیخ رشید کو بھی نہ لو۔
یورپی یونین نے دیگر ممالک سے گائیڈو کو صدر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور دنیا سے کہا ہے کہ جوآن گائیڈو کے بھیجے ہوئے سفارتکاروں کو تسلیم کرے۔
ملک کے 12 کروڑ عوام غربت میں زندگی گزار رہے ہیں. بجٹ میں صرف امیروں کو ریلیف دیا گیا ہے۔














