بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
گیس سے متعلقہ معاملات کا تعلق پورے ملک سے ہے، وزیراعظم عمران خان
ماری پیٹرولیم کے مطابق بلال ون کنویں کے مقام پر گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں
پاکستان میں گھریلو گیس کی پیداوار سال2000 سے چار بلین مکعب فٹ یومیہ پر برقرار ہے جب کہ اس کے استعمال میں کئی گنا اضافہ ہوا اور ذخائر میں ہر سال سات فیصد کے حساب سے کمی آ رہی ہے
اگر تیل دریافت ہوا تو پاکستان کو دوسرے ممالک سے تیل نہیں منگوانا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان




