رونتی میں موٹروے ایم فائیو پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔
گاؤں جام بجار ساوند میں قبائلی تصادم کے دوران مخالفین کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
ابتدائی طورپریومیہ ایک کروڑ 11لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی
تھانہ گیمبڑو کی حدود میں ڈاکوؤں نے اچانک پولیس چوکی پر حملہ کر دیا۔
کچے کے علاقے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے، ڈی آئی جی سکھر
گھوٹکی، میرپور ماتھیلو اور ڈھرکی میں بھی موسلادھار بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
شیخ زید اسپتال میں 37 اور ٹی ایچ کیو اسپتال صادق آباد میں 2 زخمی زیر علاج ہیں۔
جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس پندرہ لاکھ روپے دینے جب کہ زخمی مسافروں کو پچاس ہزار سے تین لاکھ روپے تک دینے کا اعلان
3 جولائی 2005 کو گھوٹکی میں ایسا ہی حادثہ پیش آیا۔ جس میں134 افراد جاں بحق ہوئے
بیلو تیغانی نامی ملزم کے سر کی قیمت سب سے زیادہ30لاکھ روپے مقرر کی گئی
زخمی ہونے والے بچوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
کاروکاری کی رسم نے تھانہ ڈھرکی، گھوٹکی میں ایک اور جان لے لی ہے۔
سکھ یاتریوں کے پاکستان پہنچنے پر ان کا استقبال آل پاکستان سکھ کمیونٹی کے صدر سردار تارہ سنگھ اور ان کے ساتھیوں نے کیا۔
تھرپارکر، جیکب آباد اور گھوٹکی میں آسمانی بجلی نے تباہی مچادی، 40 مویشی بھی جانوں کی بازی ہار گئے ہیں۔














