مل کر کورونا وائرس کو شکست دیں گے، برطانوی وزیراعظمApril 12, 2020ویب ڈیسک0 عوام کا شکریہ کہ وہ کورونا چیلنج سے نمٹنے کے لیے گھروں پہ رہ کر ساتھ دے رہے ہیں، بورس جانسن کا گھر منتقلی کے بعد پہلا پیغام