پاکستان میں یوٹیوب سروس آدھے گھنٹے تک بند رہی اور صارفین کو اس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا رہا۔
نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین جی میل کے اندر ہی دستاویزات کو ایڈٹ کرسکیں گے۔
پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ اس فہرست میں چوتھے اور حریم شاہ5 ویں نمبر ہیں
بے روزگاری، ٹیسلا اسٹاک، بہارالیکشن رزلٹ اور بلیک لائیو میٹر کے متعلق بھی خبریں میں سال2020 میں سب سے زیادہ سرچ کی گئیں
گزشتہ سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی اجتماعی طور پر سب سے زیادہ کرکٹ کے موضوع پرسرچنگ کی گئی ہے۔
گوگل نے سرچ کے حوالے سے فہرست ترتیب دیتے ہوئے اجتماعی رحجانات کو پیش نظر رکھا ہے۔
گوگل کی جانب سے اس ڈیٹا کو سرچ، لہجے کے پہچان اور امیج شناخت کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے
صارفین اپنے ہی موبائل فون سے ہی تصاویر کھینچ کر اپ لوڈ کرسکیں گے۔
گوگل سے دوری اختیار کرنے کے لیے کافی عرصے سے کام کیا جارہا ہے
اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے دو طالب علموں کی ایجاد آج انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرچ انجن ہے
ٹرمپ انتظامیہ 20 ستمبر سے ٹک ٹاک اور وی چیٹ ڈاون لوڈ کرنے پر پابندی عائد کرے گی۔
مائیکرو سافٹ نے مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ہزاروں جب کہ ایمزون اور گوگل نے سینکڑوں معاہدے کیے ہوئے ہیں، رپورٹ
ان اپیس کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس پہلے فروری میں بھی گوگل نے 600 ایپس پر پابندی عائد کی تھی
کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں دفاتر کا کام گھروں سے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
فیس بک ان اولین ٹیکنالوجی کمپنیوں میں سے ہے جنہوں نے اپنے ملازمین کو نہ صرف گھروں سے کام کرنے کی اجازت دی تھی بلکہ ساتھ ہی ایک ہزار ڈالر کا بونس بھی دیا تھا۔














