گوگل پر 41 ارب روپے کا جرمانہJune 7, 2021ویب ڈیسک0 فرانس نے معروف سرچ انجن گوگل پر اشتہاری پالیسی کے غلط استعمال کے جرم میں 220 ملین یورو یعین 41 ارب پاکستانی روپے جرمانہ عائد کر دیا۔