وزیر اعظم عمران خان کی سری لنکا کے نو منتخب صدر کو مبارکبادNovember 17, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان گہرے برادرانہ تعلقات میں مزید فروغ کے لیے سری لنکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ نو منتخب صدر گو ٹابایا راجا پاکسا کے نام پیغام