ملک کی فوج ، پولیس ، عدلیہ اور عوام ہمارے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پنجاب میں کوئی سیاسی بحران نہیں،اگر ایسا ہواتو 2ماہ کے لیے گورنر راج ہوگا
اگر وزیر اعلیٰ اعتماد کا ووٹ نہ لے سکیں تو وہ آفس نہیں سنبھال سکتے۔
عمران خان کے دو ٹارگٹ ہیں، ایک آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازعہ بنانا اور دوسرا سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کو روکنا، رانا ثنا اللہ کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
ابھی تو ماڈل ٹاؤن میں جو قتل عام آپ نے کیا تھا اس کا حساب دینا ہے، رہنما ق لیگ
رانا ثنا اللہ کو گورنر راج کی بات کرنے سے پہلے متعلقہ آرٹیکل بھی پڑھ لینے چاہئے، سابق وزیر قانون پنجاب
قانونی ماہرین نے صدر مملکت کے بغیر گورنر راج نافذ کرنے کا مشورہ دے دیا، ذرائع
وزارت داخلہ نے سمری پر کام شروع کر دیا ہے، اسلام آباد پر چڑھائی کی تو سختی سے نمٹیں گے
عدم اعتماد کی تحریک میں ملک کا نقصان نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھ
ڈرانے کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ہیں، وفاقی وزیر اسد عمر کا پریس کانفرنس سے خطاب
یہ پنجابی فلم نہیں پاکستان ہے پارلیمانی لہجہ استعمال ہونا چاہیے، پریس کانفرنس سے خطاب
ساڑھے 3 سال میں تحریک انصاف نے پاکستانیوں کو انصاف نہیں دیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی
اقتدار کی ہوس کیلئے ملک میں غیر یقینی صورتحال پیدا کی جا رہی ہے، وزیر خارجہ
کرپشن اور لوٹ مار کے پیسے سے ایم این ایز کو خریدا جا رہا ہے۔
عمران خان نے روس میں بیٹھ کر کہا کہ آپس میں جنگ نہ کریں، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت













