اگر آئی ایم ایف کی دی ہوئی مشکلات غریب پر ڈالیں گے تو زیادتی ہو گی ، سابق وزیر خزانہ
گزشتہ سال 4000 روپے تھی، اب تو پیداواری لاگت بھی بڑھ چکی ہے، چیئرمین کسان اتحاد
حکومت نے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کر لیں، قرض وفاق کی منظوری سے مشروط
فصل کو کئی مہینوں تک گوداموں کے باہر آسمان تلے ذخیرہ کیا گیا جو اب تقریباً ناقابل استعمال ہو چکی ہے
ویریفکیشن ٹیم کے معائنے کے دوران گندم فروخت کرنے کا انکشاف ہوا، 3 افسران معطل
کم سے کم قیمت 3280 روپے، زیادہ سے زیادہ 4100 روپے مقرر کرنے کی تجویز
وزارت قومی غذائی تحفظ نے دونوں صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دئیے
گندم کی سرکاری قیمت میں اضافے کے بھی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس
گندم کی اجراء پالیسی کی منظوری دے دی گئی ہے، عامر میر
7 لاکھ ٹن گندم در آمد، 12 لاکھ ٹن سے زائد مزید آئے گی، وزارت فوڈ سکیورٹی
فی من سرکاری قیمت 4000 روپے مقرر
آٹے کا 20 کلو کاتھیلا 150 روپے کی کمی کے بعد 2 ہزار 7 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے
15 اکتوبر سے فلور ملز کو بغیر سبسڈی کے سرکاری گندم کی فراہمی شروع کی جائے گی۔
اگلے 24 گھنٹوں میں روس سے بھی 2 بحری جہاز پہنچ جائیں گے







