کثیر الجہتی پاک امریکہ تعلقات ناگزیر ہیں۔ شاہ محمود قریشیFebruary 16, 2019نعمان مقصود0 امریکی قانون سازوں کے وفد کے سربراہ سینیٹر لنڈسے گراہم نے پاکستان اور امریکہ کے مابین آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے قیام پر زور دیا۔