ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان کے اضلاع میں شدید سرد رہے گا
بالائی سندھ اور پنجاب کےمیدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان، محکمہ موسمیات
سمندری طوفان کے سبب ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے
محکمہ موسمیات نے شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے
گزشتہ روز راولپنڈی، گوجرانوالہ ، مالاکنڈ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں بارش ہوئی ۔
محکمہ موسمیات کے ہیڈ آف ریسرچ اینڈ ڈویلیپمنٹ طاہر خان کے مطابق ایک اسٹوڈیو اسلام آباد دوسرا لاہور جبکہ تیسرا کراچی میں بنے گا
چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ روز ہزارہ، راولپنڈی اور لاہور ڈویژن میں چند مقامات پر بار ش ہوئی۔
آج شام یا رات میں گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے
شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح ہونے والی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے
نیویارک کے میئر نے ہیٹ ایمرجنسی نافذ کرنے کا عندیہ دے دیا
ہزارہ، کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا فیصل آباد اور لاہور ڈویژن میں آج کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے آئندہ چندروز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزآندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔
ملک کے دیگر علاقوں کے برعکس آج شہر قائد کراچی میں موسم خوش گوار ہےاوربادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔














