پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کی گرفتاری کیلئے چھاپہOctober 21, 2023ویب ڈیسک0 سابق وزیر گھر پر موجود نہیں تھے ، 9 اور 10 مئی کے واقعات سے متعلق ایف آر درج ہیں