مولانا کلیم صدیقی ہندوستان کا سب سے بڑا تبدیلی مذہب سنڈیکیٹ چلاتے ہیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس پرشانت کمار کا الزام
حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کر دی گئی۔
فلسطینی قیدیوں کو شمالی اسرائیلی شہر ناصرت کے مشرق سے گرفتار کیا گیا۔
فلم مدراس کیفے کی اداکارہ لینا ماریا پال پر دہلی میں 200 کروڑ روپے کے بھتے اور فراڈ کا مقدمہ ہے۔
سرکاری تحویل میں لیے جانے والے تابکاری مواد کی مالیت کا ابتدائی تخمینہ 4 ہزار 250 کروڑ روپے ہے۔
مدرسے والوں نے اطلاع دی کہ میری بیٹی بیہوش ہے آکر لے جائیں، والدہ کا مؤقف
آئی جی پنجاب کے مطابق ن لیگ نے پولیس پر حملہ کیا تو قانونی کارروائی کی گئی۔
شلوار قمیض میں ملبوس ایک شخص ہاتھ میں پستول اٹھائے سڑک پر گھومتا رہا
ملزم کے قبضے سے موبائل برآمد ہوا ہے جس میں لڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیو موجود تھی، پولیس حکام
10کے قریب پاکستانی جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث، آئی جی پنجاب
گرفتار کارندوں سے 76 لاکھ روپے نقد، طلائی زیورات اور موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں، پولیس
مفتی عزیزالرحمان پر طالبعلم سے زیادتی کا الزام ہے
بچوں کا دعویٰ کرنے والے خاتون نفسیاتی مریضہ ہیں، اسپتال انتظامیہ
سانپ کھانے والے شخص کو نہ صرف گرفتار کیا گیا بلکہ اس پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔
سوشل میڈیا پر 40 لاکھ فالوورز رکھنے والے یوٹیوبر گورو شرما نے رہائی کے بعد تمام افراد سے اپنے فعل پر معافی مانگی ہے۔














