کراچی کے تھانہ ڈیفنس میں ون ویلنگ کیخلاف مقدمہ درج ہوا اور پولیس نے8منچلوں کو حوالات میں بند کر دیا
احتساب عدالت نے خواجہ آصف کی رہائی کی استدعا مسترد کردی
کانگریس رہنما صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کے لیے مارچ کررہے تھے
آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار اور جنرل سیکریٹری مولوی بشیر احمد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔
ملزمان نے ریکی کے لئے ساتھیوں کو بطور سیکیورٹی گارڈ بینک میں نائٹ شفٹ پر تعینات کرانے کا انکشاف بھی کیا
ان کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا
لیورپول کے میئر کو مبینہ طور پر رشوت ستانی اور گواہان کو دھمکانے کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔
کارکنان نے پنجاب پولیس کی کوشش ناکام بنا دی۔
مقدمے میں یوسف رضا گیلانی کے چاروں صاحبزادے بھی نامزد
ارنب گوسوامی کو خود کشی پر اکسانے کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے
جعل ساز بھکارن کا بھانڈا اس وقت پھوٹا جب وہ اپنا کام ختم کرکے وہیل چیئر سے اتر کر پیدل گھر کے لیے روانہ ہوئی
ایک لاکھ مچلکے کےعوض کیپٹن ریٹائرڈصفدرکی ضمانت منظور کی گئی
گرفتار ملزمہ کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں 9 مقدمات درج ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران مقابلے میں شکوک پائے گئے ہیں
لانڈھی میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران میٹرک کے طالب علم کو گو لی مارنے والا ملزم بھی پکڑا گیا ہے، پولیس














