ڈرائیورز رات کے وقت اپنی گاڑی کے وائپرز پر پرانے موزے رکھیں
کوئی نقصان نہیں ہوا کسی شخص پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکتی، لندن پولیس
گاڑی سےخاندان میں خوش حالی اور کاروبارمیں کامیابی ملی، کسان
تمام سی ٹی اوز اور ڈی ٹی اوز متحرک رہ کر مہم کو مزید مضبوط اور کامیاب بنائیں، ایڈیشنل آئی جی
سٹی 1.2خریدنے والوں کو محض 30ہزار روپے میں گاڑی کا انٹیریئر ہائی گریڈ کرانے کا سنہری موقع
پولیس نے دوران احتجاج ڈرائیور کو گرفتار کر کے میری گاڑی قبضہ میں لی تھی، رہنما تحریک انصاف
جاں بحق ہونیوالوں میں5 خواتین 2 بچے اور ڈرائیور شامل ہے
فائرنگ سے 65 سالہ اکرم ابڑو اور 40 سالہ شہریار ابڑو جاں بحق ہو گئے جب کہ زخمیوں میں 45 سالہ عبداللہ ابڑو اور 40 سالہ ارشاد پنہور شامل ہیں۔
اس طرح کے حملے کی پہلے سے کوئی اطلاع نہیں تھی، ایس ایس پی آپریشنز
یوٹیلیٹی وینز، پک اپس اور جیپوں کی فروخت میں بھی 29 فیصد کمی آئی۔
نسان پیٹرول ایس یو وی گاڑی کو جنوبی ایشیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے اور تاحال بھارتی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔
مجرم مارچ 2027 تک رات 11 سے صبح 6 تک گھر سے باہر نہیں نکل سکے گا۔
ٹویوٹا کی نئی گاڑی کو اس دہائی کے آخر میں لانچ کیا جائے گا
فائرنگ کے نتیجے میں ان کے گارڈ اور ڈرائیور زخمی ہوئے ہیں۔
گاڑی کو حادثہ سعید آباد کے قریب پیش آیا جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔














