نظریاتی کارکن ہوں اور مشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، سابق سینئر صوبائی وزیر کے پی
بظاہر اندھا قتل ہے لیکن کچھ شواہد ملے ہیں جس پر تفتیش آگے بڑھ رہی ہے، آئی جی کے پی ثنا اللہ عباسی
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کو آرڈی نیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ کے ہفتہ وار اجلاس میں ہدایت۔
عمارات کے نقشہ جات میں غفلت کے مرتکب پائے جانے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، کامران بنگش
باجوڑ سے تعلق رکھنے والے انور زیب خان کو بھی کابینہ میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا سے صرف 30 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
صوبے کے پاس ایک لاکھ 45 ہزار میٹرک ٹن گندم موجود ہے، قلندر خان لودھی
صوبہ خیبرپختونخوا میں 9 تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں۔
امیرمقام خیبرپختونخوا میں پارٹی کا ایک متحرک نام ہیں، پارٹی کےلیے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتےہیں، شہباز شریف
عیدالفطر کے موقع پر اجتماعات سے گریز کیا جائے اور ہجوم سے بچیں، وزیراعلیٰ محمود خان
گیارہ کے وی کے 61 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ہے۔
صوبے میں کورونا کے 206 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبےمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4875 ہو گئی ہے۔
ایک دن میں 14 ڈاکٹروں کے ٹیسٹ مثبت آئے جن میں 9 لیڈی ڈاکٹرز شامل ہیں۔
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1453 ہو گئی ہے۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیش نظر خیبرپختونخوا کی مساجد میں سماجی رابطہ کم کرنے کے احکامات














