نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 27 دسمبر کو سماعت کرے گا۔
نیپرا اتھارٹی اعدادو شمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی
کراچی کے صارفین کو 7 ارب 84 کروڑ سے زائد کا ریلیف ملے گا، نیپرا
نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دے دی۔
لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عدالت میں اندھیرے پر رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو بھی طلب کیا گیا۔
کےالیکٹرک والے لوگوں کو نئے پلانٹس لگانے کے خواب نہ دکھائیں، چیئرمین نیپرا
الیکشن کے آگے بڑھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
جو ٹیکس اد ا نہ کرے اسکی بجلی نہ کاٹی جائے، عدالت
کے ایم سی چارجز کی وصولی سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
ہم کل کورٹ میں کے الیکٹرک کے خلاف ایک اور پٹیشن دائر کریں گے۔
نیپرا اور صوبائی حکومت کی جانب سے میونسپل ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ترجمان کے الیکٹرک
روزآنہ شام کے اوقات میں مزار قائد اور اس کے احاطے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔
جولائی کا ایف سی اے جون کی نسبت صارفین سے 15 روپے 22 پیسے کم چارج کیا جائے گا۔
ایک دوسرے کے خلاف بات کرتے ہیں لیکن ڈیفالٹر کو مل کے تحفظ دے رہے ہیں۔
نیپرا نے بھی بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔












