پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیوایم پاکستان کے اراکین اسمبلی کا کے الیکٹرک کی کارکردگی پر سخت اظہار برہمی۔
بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
مرمت کے نام پر بن قاسم پاور پلانٹ کے تین یونٹ بند ہیں۔
گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوئی، کے الیکٹرک
کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بارش کا پانی مختلف علاقوں میں جمع ہونے کی وجہ سے بجلی بحال نہیں ہو سکتی۔
شہر کے 150 فیڈرز سے بجلی بحال نہیں ہوسکی، قلت آب نے بھی دستک دے دی۔
سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور نارتھ کراچی گزشتہ پانچ گھنٹوں سے بجلی سے محروم ہیں۔
کراچی مشکل دور سے گزر رہا ہے، صدر کا تعلق کراچی سے ہے لیکن مسائل حل نہیں ہوئے، امیر جماعت اسلامی
ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ کراچی میں درجہ حرارت کم ہونے کے بعد بجلی کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے۔
کے الیکٹرک تمام مروجہ قواعد و ضوابط کے مطابق کام کرتا ہے۔
کے الیکٹرک کو دیے جانے والے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جواب نہ دینے کی صورت میں یکطرفہ کارروائی کی جائے گی۔
کراچی میں بجلی کی طلب و رسد کا فرق 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔
سندھ کے ایشوز پر ہمیشہ آواز بلند کی ہے اس لیے وفاقی حکومت کے نشانے پر ہیں، صوبائی وزیر تعلیم
کہتے ہیں سی ای او ’’کے الیکٹرک‘‘ کا گھر تلاش کر رہا ہوں، احتجاجاً ان کے گھر کی بجلی منقطع کروں گا
وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں بجلی کے نرخ فوری طور پر نہ بڑھانے کی ہدایت کردی۔














