ٹک ٹاک کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیاAugust 27, 2020ویب ڈیسک0 کیون مئیر کا کہنا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کے سربراہ کی حیثیت سے ان کے کردار کا دائرہ ان کے انتظامی اختیارات سے کہیں زیادہ ہے۔