یہ فیصلہ ملک میں افرادی قوت کی کمی کو دور کرنے اور معیشت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا، وفاقی وزیر
کینیڈا کے لوگوں میں طاقت ہے کہ وہ وبائی مرض کو ایک مرتبہ پھر پھیلنے سے روک سکیں، جسٹن ٹروڈو
کینیڈا میں طبی ماہرین نے کورونا ٹیسٹنگ کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔
کیمبل ویٹرن افیئرز کینیڈا میں دو سال تک سینئر ایگزیکٹو کی حیثیت سے بھی کام کر چکی ہیں
ایف آئی اے حکام نے جعلی ویزے کے ذریعے کینیڈا جانے والے مسافر بلاول اور اس کے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔
سرحد کی بندش میں توسیع کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے۔
کورونا وائرس کی دوسری لہر کینیڈا کو دوبارہ سخت لاک ڈاوَن کی طرف دھکیلے گا، جسٹن ٹروڈو
سمارٹ سٹی ایک ایسا منصوبہ تھا جس میں جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل12ایکڑ پر محیط شہر بسایا جانا تھا
وزیراعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو سے ٹیلی فونک رابطہ، کورونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال
کینیڈا کے لوگوں کو دعاؤں کی زیادہ ضرورت ہے، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو
۔ کینیڈین وزیراعظم نے کورونا کے خاتمے کے لیے مسلمانوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی
حملہ آور نے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے بھی پولیس کی گاڑی جیسی گاڑی کا ہی استعمال کیا۔
تین سوکینیڈین شہری لاہور اور3 سو کراچی ائیرپورٹ سے خصوصی طیاروں پر روانہ ہوئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی مشکل کی نشاندہی کردی۔
کینیڈا نے اولمپکس 2020 کے لیے اپنے کھلاڑی ٹوکیو نہ بھیجنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مقابلوں کو ایک سال کے لیے ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا













