ہائیکورٹ کا سندھ حکومت کو کینسر اتھارٹی بنانے کا حکمOctober 23, 2019ساجد اعوان0 عدالت عالیہ نے یہ حکم آج گٹکے ،ماوے اورمین پوری جیسی اشیاء پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران دیا ۔