ملک بھر میں کورونا صورتحال اچھی نظر نہیں آرہی، پابندیوں پرعمل نہ ہوا تو بڑے بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے، وفاقی وزیر
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 72ہزار381ہو گئی
امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 82ہزار456تک پہنچ گئی
کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ11لاکھ سے زائد
کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں7 ہزار561افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ5لاکھ سے زائد ہے
کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار316تک پہنچ گئی
امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 79 ہزار 942 تک پہنچ گئی
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 56 ہزار 285 ہو گئی
ملک میں کورونا کے 4 ہزار 976 نئےکیسز سامنے آئے ہیں
صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11 کروڑ16لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ42 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔
پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار872 تک پہنچ گئی
صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11 کروڑ10لاکھ سے زائد
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 34ہزار601ہو گئی
فرانس میں 50 لاکھ 67ہزار سے زائد افراد متاثر اور 99 ہزار135جان کی بازی ہار چکے ہیں۔













