ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 78 ہزار 797 ہو گئی ہے
دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 87 لاکھ 71 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں
کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 772 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 75 ہزار 941 ہے
دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 82 لاکھ 93 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں
امریکا میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 5 لاکھ 12 ہزار590 اموات ہوچکی ہیں
ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 24 ہزار 483 ہے اور 24 گھنٹے میں مزید 752 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے
دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 73 لاکھ 82 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 72 ہزار 334 ہو گئی ہے
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 866 تک پہنچ گئی
اطلاق آج رات نو بجے سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہو گا، سعودی وزارت داخلہ
محکمہ اوقاف کے مطابق زائرین کیلئے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے
ملک میں کورونا سے5لاکھ 2 ہزار537افراد صحتیاب ہو چکے ہیں
پاکستان نے ابتدائی طور پر چینی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی 12لاکھ ڈوزیز خریدی ہیں جو79 فیصد مؤثر ہے
کورونا سے5لاکھ 1 ہزار252افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 33 ہزار 493 ہے
کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں









