فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ9لاکھ 15 ہزار سے زائد ہے
کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 717 تک پہنچ گئی
وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6لاکھ 12 ہزار315ہو گئی
امریکہ میں 3کروڑ1 لاکھ92 ہزارسے زائد افراد متاثر ہیں
برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 15 لاکھ25ہزار سے زائد ہو گئی ہے
دوسرے مرحلے میں60 سال سے بڑی عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے
تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کرنے ہوں گے، انتظامیہ
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب12کروڑ4لاکھ 31ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں
ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد22ہزار38ہے اور5 لاکھ 71 ہزار878افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے
وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 508 تک پہنچ گئی
دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 62 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہو گئی
پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 476 تک پہنچ گئی
وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 65 ہزار216 ہوگئی ہے
پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار281 تک پہنچ گئی ہے
وبا سے مرنے والوں کی تعداد 26 لاکھ12 ہزار66 ہو گئی ہے













