آزادی کے نام پر کھلی چھوٹ سے بگاڑ پیدا ہو رہا ہے، سابق وزیر اطلاعاتJanuary 8, 2020ویب ڈیسک0 جاوید جبار نے کہا کہ میڈیا پر کئی ایک باصلاحیت اینکرز موجود ہیں اور میڈیا ذمہ داری کا بھی ثبوت دیتا ہے تاہم تجزیوں میں فرق کرنا انتہائی ضروری ہے۔