کویت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کر دیMay 26, 2025ویب ڈیسک0 خلیجی ملک نے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیا