سام سانگ نے چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کر دیMay 4, 2023ویب ڈیسک0 کمپنی کے ملازمین نے کام میں مدد کیلئے چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ خفیہ معلومات اور کوڈز شیئر کیے جو لیک ہو گئے۔