حکومت نے کورونا وائرس کے50ہزار ممکنہ کیسز کا ہدف بنا رکھا ہے اور اس کے مطابق حکمت عملی بنا رہی ہے، ظفر مرزا
کورونا کے خلاف پہلی صفوں میں محاذ آرا نارتھوک پاک اسپتال کی تینوں نرسوں میں گزشتہ رات کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
متاثرین میں 1416 زائرین، تبلیغی جماعت کے اراکین اور جیل کے قیدی شامل ہیں، عثمان بزدار
انٹرنیشنل مارکیٹ میں وینٹی لیٹرز کی کمی ہے، ہمارے پاس آج 22 لیبارٹریز کام کر رہی ہیں جبکہ سندھ میں 4 اضافی مشینیں بھیج چکےہیں۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ ریسکیو 1122 کے ذریعے گھروں تک سامان پہنچایا جارہا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق اجلاس میں علما اور تبلیغی جماعت کے اکابرین کو اعتماد میں لیا گیا
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں27 نئے کیسز سامنے آئے اور ایک مریض کورونا سے جاں بحق ہوا ہے
حکام نے 76 روز بعد عائد سفری پابندیاں ختم کردی ہیں۔
کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 2795 تک پہنچ گئی ہے، ڈاکٹر توفیق الربیعہ
ملک میں 429 افراد مکمل طو رپر صحتیاب ہوچکےہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی
امدادی پیکجز کے اعلانا ت ہوتے ہیں مگر ان پر عمل نہیں ہوتا، دیہاڑی دارمزدوروں کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ہے، امیر جماعت اسلامی
’نجی ادارے ملازمین کے اوقات کار اور تنخواہوں میں کمی اور انہیں بلاتنخواہ چھٹی پر بھیجنے یا ہنگامی چھٹی دینے جیسے اقدامات کرسکتے ہیں۔‘
بہارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو مکمل کلیئرنس ملنے کے بعد ہی ڈی سیل کیا جائے گا، حمزہ شفقات
ڈاکٹرعبدالقادر الخدمت فاؤنڈیشن اسپتال میں کورونا سے متاثرہ مریض چیک کرتے ہوئے کورونا وائرس کا شکارہوئے تھے
شکست دینے والوں میں آٹھ ڈرائیورز، چھ پولیس اہلکار اور خواتین شامل ہیں۔














