سامان میں 2 لاکھ فیس ماسک، 2 ہزار N95 ماسک، 5 وینٹی لیٹر،2 ہزار ٹیسٹنگ کٹ،2 ہزار میڈیکل کپڑئے شامل ہیں۔
اشیائے ضروریہ کی مصنوعی قلت برداشت نہیں کروں گا، پنجاب میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
آپ مجھے اپنا نمبر ای میل کریں اور میں آپ کے لیے ’تاجدار حرم‘ اور ’وہی خدا ہے‘ مختلف انداز میں پڑھ کر آپ کو بھیجوں گا، گلوکار
یہ حرکت مذہبی اور قانونی طور پر قابل مذمت ہے اور اس کو جان بوجھ وبا پھیلانے کے زمرے میں شمار کیا جارہا ہے، سعودی ذرائع
1982 میں695،000 لوگ بے روزگار ہوئے تھے اور2020 کی تعداد پچھلے ریکارڈ سے پانچ گنا زیادہ ہے
امریکہ میں 85 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے، چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، 1300 ہلاک
متاثرہ مریضوں میں امریکہ پہلے نمبر پر آگیا جہاں مریضوں کی تعداد 85 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔گورنر نیوجرسی کے مطابق 25سو کے قریب کیسز روزانہ رپورٹ ہو رہے ہیں
پینگولیئن بڑے پیمانے میں اسمگل کیا جانے والا ممالیہ جانور ہے جو غذا اور دوا دونوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
کورونا وائرس سے سندھ میں ایک، پنجاب تین، خیبرپختونخوا تین، بلوچستان ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک مریض ہلاک ہوا
جمعہ کی نماز میں صرف مسجد کا عملہ شریک ہوگا، کل سے 5 اپریل تک جمعہ کے اجتماعات نہیں ہوں گے۔
کوریئر کمپنیز نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ادویات کی ترسیل سے معذرت کرلی ہے، چیئرمین
کورونا سے متاثرہ مریضوں میں امریکہ، چین کے بعد دوسرے نمبر پر آ گیا ہے
پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 405 ہوگئی، ترجمان ہیلتھ کیئر
لاک ڈاؤن کے پیش نظر سائلین کو دعویٰ دائر کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں، نوٹیفکیشن
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا قومی ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کی بریفنگ














