پیدرو سانچز نے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کے علاوہ ہر قسم کی خرید و فروخت بند رہے گی۔
کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے اپنے آپ کے بھی دشمن بنے ہوئے ہیں اور ایسا کرنا کورونا کو خود دعوت دینے کے مترادف ہے، چودھری سرور
86 سالہ ہسپانوی شہزادی ماریہ کا تعلق بربن پارماشاہی گھرانے سے تھا، غیر ملکی میڈیا
گلگت کے تمام اضلاع میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیے گئے۔
ملزمان پر معمولی نوعیت کے مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت تھے
فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے داخلی وخارجی راستوں کو مانیٹر کررہے ہیں، آئی ایس پی آر
صوبےمیں کوروناوائرس کے کیسز کی تعداد 188 ہوگئی، صوبائی مشیراطلاعات
حکام کا کہنا ہے کہ خاتون پچاس سینٹ کا ماسک دس یورو میں فروخت کررہی تھی
پشاور کے نجی اسپتال میں کام کرنے والی 7 نرسز کو مشتبہ قراردیکر قرنطینہ بھیج دیا گیا
دوسرے ممالک کو صرف کورونا کے متاثرین کا علاج کرنا ہے مگر ہم نے میتھانول اور کورونا دونوں کے متاثرین کا علاج کرنا ہے۔
دوبارہ ٹیسٹ کرانے پر28 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،ایم ایس سول اسپتال
زائرین میں سے 63 کا تعلق پنجاب، 59 سندھ ، 77 بلوچستان اور 5 کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر حکام نے چینی ڈاکٹروں کی ٹیم کا استقبال کیا۔
ٹائیگرز فورس میں 18 سال سے زائد عمر کے نوجوان بلاتفریق رجسٹریشن کرا سکیں گے اور کسی بھی سیاسی جماعتوں کے نوجوان اس میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں
ریلیف پروگرام میں میڈیا کو حصہ دار بنانے کے لیے غور کررہے ہیں، فردوس عاشق اعوان













