میت سرد خانے کھولنے کا فیصلہ شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے، ترجمان ایدھی
پاکستان میں لیبارٹریوں کی تعداد بڑھا رہے ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے
سندھ میں صحت یاب ہونےوالے مریضوں کی تعداد 18 ہوگئی، ترجمان مرتضیٰ وہاب
کورونا سے بچاؤ سے کیلئے شہریوں میں 10 ہزار سے زائد ماسک اور دستانے تقسیم کیے ہیں، پولیس حکام
تصاویر شیرنگ کی ایپ انسٹاگرام سے جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی جنگ قوم متحد ہو کر جیتی گی۔
کورونا کے مشتبہ مریضوں کے لیے نجی اسپتال میں آئسولیشن وارڈ بھی قائم کر دیا گیا ہے، امیر جماعت اسلامی
برطانوی شہزادے نے ڈاکٹر کے مشورے کے بعد آئیسولیشن ختم کردی، خبرایجنسی
صوبے میں آٹے کا بحران نہیں ہے اور دیگر اشیائے ضروریہ کی فراہمی بھی بلا تعطل یقینی بنائی جا رہی ہے
میئر کراچی کا کہنا ہے کہ کورونا سے انتقال کرجانے والوں کی پانچ مخصوص قبرستانوں میں تدفین کی اجازت ہو گی
بچی کو اب آئیسولیشن سینٹر میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر
دو روز قبل عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے ابتدائی مرکز ووہان کو لاک ڈاؤن کے بعد کھول دیا گیا۔
وزیر تعلیم سندھ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے طور پر بھی مستحق افراد کی مدد کریں۔
حسن مرتضیٰ کے مطابق جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ن بھی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر چکے ہیں۔
گورونر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کٹھن اور مشکل چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے ہم نیٹ کے اقدام کی تعریف کی اور ایک ماہ کی تنخواہ’ ہم درد‘ کے اکاؤنٹ میں جمع کرانے کا اعلان کیا
کمپنی کے سی ای او نے کہا کہ ہم طبی عملے کی ہم بے انتہا عزت کرتے ہیں اور ان کی ہر ممکن مدد کرنے کو تیار ہیں۔














