Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 9 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    کراچی، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 1334 افراد گرفتار

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    11 روز کے دوران گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار 334 ہو گئی ہے جن کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 470 ہے۔

    ایران کے اسپیکر پارلیمنٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد لاریجانی قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

    کورونا کی ویکسین بننے میں 12 سے 18 ماہ لگیں گے، فواد چوہدری

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    کابینہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ اب ڈریپ کی منظوری سے چین کی کٹس آئیں گی۔ غیر معیاری کٹس اب نہیں آسکیں گی۔

    پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی، عدالت نے فیصلہ محوظ کرلیا

    کورونا: اسلام آباد ہائیکورٹ نے دفتری اوقات کار میں کمی کردی

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے دفاتر صبح ساڑھے 8 سے دن 2 بجے تک کھلے رہیں گے، سرکلر

    کورونا: مساجد کو کمیونٹی سنٹر قراردیا جانا چاہیے، قبلہ ایاز

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    کورونا سے کا کسی فرقے سے تعلق نہیں، مرنے والوں کیلئے لفظ شہید یا جاں بحق استعمال کیا جائے، قبلہ ایاز

    وزیرآباد میں 500 بستروں پر مشتمل قرنطینہ مرکز قائم

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس سوہدرہ میں قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ

    کورونا، نسٹ یونیورسٹی نے اسپرے کیلئے ڈرون اور ٹینک تیار کر لیا

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    تمام یونیورسٹیز کو دعوت دیتے ہیں وہ کورونا وائرس پر ریسرچ کریں، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بین الاقوامی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    وبائی چیلنج سے نمٹنے کے لیے قطر کے بروقت اقدامات قابل ستائش ہیں، شاہ محمود قریشی

    اسرائیلی وزیر صحت اور ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    اسرائیلی وزیر صحت سے جن افراد نے ملاقاتیں کی تھیں ان کے بھی ٹیسٹ لیے جائیں گے۔

    نے کہا کہ کورونا وائرس کے مکمل خاتمہ تک فیلڈ آئسو لیشن سینٹر کام کرتا رہے گا

    ایکسپو سینٹر کراچی میں فیلڈ آئسو لیشن سینٹر کا افتتاح ہو گیا

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    گورنر سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس کے مکمل خاتمہ تک فیلڈ آئسو لیشن سینٹر کام کرتا رہے گا۔

    کوروناوائرس: لاک ڈاؤن پالتو جانوروں اور پرندوں پر بھی بھاری پڑ گیا

    کوروناوائرس: لاک ڈاؤن پالتو جانوروں اور پرندوں بھی متاثر

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    کاروبار زندگی معطل ہونے کے سبب گھروں میں محصور شہریوں کیلئے اپنے پالتو پرندوں کی چہچہاہٹ برقرار رکھنا امتحان بن چکا ہے

    پنجاب کے وزیر فیاض الحسن چوہان کا قبل از وقت انتخابات کا دعویٰ

    کورونا کے خلاف جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہےہیں، فیاض الحسن چوہان

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    عثمان بزدار روزانہ کی بنیاد پر بدلتی صورتحال کے مطابق انتظامی فیصلے کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب

    کوروناوائرس: گھرمیں نماز جمعہ کی ادائیگی کے متعلق فتویٰ جاری

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    گھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دروازہ کھلا رکھا جائے اور اگر کوئی نماز میں شریک ہوناچاہے تو اسے نہ روکا جائے

    پی ڈی ایم رہنما ریاستی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں، عثمان ڈار

    حزب اختلاف کو کورونا پر سیاست سے باز رہنا چاہیے، عثمان ڈار

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    معاون خصوصی نے کہا کہ کورونا ٹائیگر فورس فوڈ سپلائی کا کام کرے گی۔

    کتے کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کا سراغ لگائیں گے

    کتے کوروناوائرس سےمتاثرہ مریض کا سراغ لگائیں گے

    April 2, 2020ویب ڈیسک0

    کتے کینسر کی تحقیق اور ذیابیطس کی نشاندہی میں پہلے ہی استعمال ہو رہے ہیں اور اب امید کی جا رہی ہے کہ وہ جلد ہی کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے میں اہم کردار ادا کریں گے

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    Maryam-Aurangzeb

    عوام نے انتشار، فتنہ اور فساد کی کال کو مکمل مسترد کر دیا،مریم اورنگزیب

    February 8, 2026

    بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا معاملہ ، چیئرمین پی سی بی کا وزیراعظم سے دوبارہ ملاقات کا فیصلہ

    February 8, 2026
    under 19

    انڈر 19 ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان:پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

    February 8, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا کا فاتحانہ آغاز ، آئر لینڈ کو شکست دیدی

    February 8, 2026

    بھارت کیخلاف میچ کابائیکاٹ،سری لنکا کے بعدایک اور ملک میدان میں کود پڑا

    February 8, 2026

    ملتان سلطانز کی نیلامی کل ، 5 کمپنیاں حصہ لیں گی

    February 8, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp