متاثر ہونے والے ڈاکٹرز اور نرس کورونا آئیسولیشن وارڈ میں فرائض انجام دے رہے تھے اور اب نہیں دوسری جگہ آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے
ذہنی صحت کے تحفظ کے لیے ایسی خبروں سے اجتناب کرنا ہوگا جو پینک اٹیک کا باعث بنتی ہیں۔
ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کی کفالت کا پروگرام جمعرات سے شروع ہو گا۔
رائل برومپٹن اور ہیئرفیلڈ اسپتال کی جانب سے کووڈ-19 کے مریضوں کی زندگی بچانے کے لیے طبی آلات کے لیے ایمرجنسی اپیل کی گئی تھی
سعودی وزیر صحت نے کہا کہ وبا پھیلنے کی بڑی وجہ لوگوں کا حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنا ہے۔
شہری گھروں میں شبِ برات کی عبادات کریں، ترجمان سندھ حکومت
چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کےمطابق کورونا کے مزید 62 کیسزسامنے آئے ہیں اور ایسے مریضوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی ہے جن میں وائرس کی علامات نہیں پائی جاتیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی شہری شدید دباوَ اور مشکلات کا شکار ہیں۔
ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے مزید26 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
لندن کے سینٹ تھامس اسپتال میں انہیں گزشتہ شب طبیعت زیادہ خراب ہونے پر منتقل کیا گیا تھا۔
امریکہ میں ایک ہی روز میں 1529 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12400 ہو گئی ہے۔
صوبہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 204ہوگئی، ترجمان بلوچستان حکومت
فیملی ممبر میں کورونا کی تشخیص کے بعد وزیر نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔
عوام سے رپورٹس پبلک کرنے کا وعدہ پورا کردیااور 25 اپریل کو کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد قانون کے مطابق ذمہ دارن کیخلاف مزید کارروائی ہوگی، عمران خان
کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس فرنٹ لائن سپاہی ہیں اور مشکل حالات میں سب کو ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف














