پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے دواساز اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے سبب ادویات کی فراہمی معطل ہونے سے مریضوں کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ ہے
امریکہ میں کورونا کیسز سات لاکھ چونسٹھ ہزار سے بڑھ گئے ہیں۔ نیویارک میں کورونا سے اٹھارہ ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں
کورونا کی وجہ سے صوبائی اسمبلی کے سالانہ بجٹ میں کمی کی گئی ہے، چودھری پرویز الٰہی
لاک ڈاؤن تاخیر سے کرنے کی وجہ سے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید بگڑ گئی۔
گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 281 ہوگئی، محکمہ صحت
ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات۔
24 گھنٹوں میں کورونا کے 6 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں، سعودی وزارت صحت
ذخیرہ اندوزوں کو نشان عبرت بنائیں گے، محمود خان
وزیرریلوے نے راولپنڈی اسپتالوں، تاجروں اور مزدوروں کی صورتحال سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا
صوبے بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3721 ہو گئی، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر
کوروناوائرس کے سبب سب سے زیادہ متاثر ہونے والی امریکی ریاست نیویارک میں آن لائن شادی کی اجازت دے دی گئی ہے
بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت کی جانب سے عائد کردہ لاک ڈاؤن کے باوجود لاکھوں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں بھی کورونا وائرس کے خاتمے کا امکان نہیں ہے۔
سفارشات وزیراعلیٰ سندھ مشاورت کے لیے وفاقی حکومت کو دیں گے۔
شدت پسند پرانی ویڈیوز استعمال کرتے ہوئے دعوے کر رہے ہیں کہ مساجد اب بھی کھلی ہیں، جس کے بعد پولیس کو کئی شکایات موصول ہوئی ہیں














